Faqir Shiva Kachhi Tweets
سن 2016 میں، اس بل کو متفقہ طور پر سندھ اسمبلی نے منظور کیا تھا، لیکن مذہبی جماعتوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس بل کو گورنر کی منظوری مل گئی تو ہم اسمبلی پر دھاوا بول دیں گے، آخر کار اس قانون کو گورنر نے منظور کرنے سے انکار کردیا تھا۔۔
#SaveMinoritiesPassBill
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں