نثری نظم لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
نثری نظم لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 31 مارچ، 2020

یہ زمانہ نہ اپنا نہ بیگانہ


یہ کیسا ہے تماشہ اپریل فول

نثری نظم یہ کیسا ہے تماشہ اپریل فول ہر کسی کو یہ بتاؤ صداقت کا راستہ دکھاؤ یہ کیسا ہے تماشہ اپریل فول ایسے کسی کو نہ آزماؤ چراغِ الفت جلاؤ محبت کے گیت سناؤ تم اس جھوٹ سے نہ اپنوں کو ستاؤ سچائی کو دل سے لگاؤ جھوٹ کو تم مٹاؤ خدا کو نہ کرو ناراض نہ اپریل فول مناؤ کسی کا مذاق نہ اڑاؤ ایسا تماشہ نہ دکھاؤ اس فول کو ہٹاؤ سچائی کے دیے جلاؤ نواب رانا ارسلان