مقصد اردو ادب کو فروغ دینا
روز آتے ہیں یہاں ہارے ہوئے شخص
جیت کر کوئی ادھر کیوں نہیں آتا
ارسلان احمد عاکف